0
Friday 16 Aug 2019 19:23

گلگت، یافث نوید ہاشمی کی جبری گمشدگی کیخلاف ریلی

  • یافث نوید ہاشمی کی جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں آئی ایس او کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

    یافث نوید ہاشمی کی جبری گمشدگی کیخلاف گلگت میں آئی ایس او کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی کی جبری گمشدگی کے خلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ نماز جمعہ کے بعد منعقدہ مظاہرے اور احتجاجی ریلی میں عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرکزی امامیہ جامع مسجد سے بینظیر چوک تک احتجاجی ریلی میں ایم ڈبلیو ایم کے رکن اسمبلی حاجی رضوان، سابق چیف سکاؤٹس زاہد مہدی، آغا کونین بھی شریک ہوئے۔ مقررین کی جانب سے یافث نوید ہاشمی اور دیگر اسیران ملت تشیع کی جبری گمشدگی کی مذمت کی گئی اور فی الفور بازیاب کروانے کا مطالبہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 810945
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش