0
Friday 16 Aug 2019 22:31

سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب

  • سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب کی تصاویر

    سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ یوم آزادی کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس او سرگودہا ڈویژن کے شہید راجہ اقبال حسین یونٹ بھلوال میں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹیبلو اور ترانے کے مقابلہ جات کرائے گئے اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں آئی ایس او سرگودہا کے ڈویژنل صدر دانش نقوی اور اسٹنٹ چیف اسکاوٹ شاہزیب نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 810983
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش