0
Sunday 18 Aug 2019 20:27

لاہور، یافث نوید ہاشمی کی گمشدگی کیخلاف احتجاج

  • لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام یافث نوید ہاشمی کی رہائی کیلئے ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

    لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام یافث نوید ہاشمی کی رہائی کیلئے ہونیوالے احتجاجی مظاہرے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ ہائی کورٹ کے وکیل، ماہر قانون اور آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر یافث نوید ہاشمی کی جبری کمشدگی کیخلاف لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ آئی ایس او لاہور ڈویژن کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں خواتین، بچوں اور طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر یافث نوید ہاشمی کی رہائی کا مطالبہ درج تھا۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کے ڈویژنل صدر سمیت مقررین نے کہا کہ ریاستی ادارے فی الفور یافث نوید ہاشمی کو رہا کریں۔ واضح رہے کہ آئی ایس او پاکستان نے ملک بھر میں یافث نوید ہاشمی کی رہائی کیلئے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ واضح رہے کہ احتجاجی مظاہرے سے ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنماء مولانا حسن ہمدانی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 811275
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب