0
Tuesday 20 Aug 2019 22:18

کراچی میں جشن غدیر

  • کراچی، ایم ڈبلیو ایم ضلع وسطی کے تحت جشن عید غدیر و چراغاں کا انعقاد

    کراچی، ایم ڈبلیو ایم ضلع وسطی کے تحت جشن عید غدیر و چراغاں کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ عید سعید غدیر کی مناسبت سے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کراچی کے زیر اہتمام جشن عید غدیر کا انعقاد علامہ رشید ترابی پارک انچولی بلاک 20 میں کیا گیا۔جشن کا آغاز جاسر عباس جعفری کی تلاوت حدیث کساء سے ہوا، جشن میں معروف منقبت خواں حضرات نے بارگاہ مولا امیر المومنین علی ابن ابیطالب (ع) میں ہدیہ عقیدت پیش کیا، جشن کے موقع پر چراغاں اور آتش بازی کے علاوہ بچوں کے لئے جھولوں، بچیوں کے لئے مہندی اور فیس پینٹنگ سمیت عیدی کا بھی خصوصی انتظام تھا، جس میں بچوں اور بچیوں نے بھرپور انداز میں حصہ لیا۔ جشن عید غدیر  علامہ علی انور جعفری اور علامہ منشر حسن نے خطاب کیا۔ جشن کے اختتامی مرحلے می علامہ صادق جعفری، ظہیر حیدر، زین رضا رضوی، محمد کاظم اور علامہ ملک محمد عباس نے عید غدیر کی مناسبت سے بچوں میں عیدی تقسیم کی، اس دوران آتش بازی کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا۔ بعدازاں مومنین و مومنات کی خدمت میں نیاز مولائے کائنات (ع) پیش کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 811734
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش