0
Wednesday 21 Aug 2019 11:22

لاہور، قومی ولایت کنونشن کے بعد جائزہ اجلاس

  • لاہور، تحریک تحفظ تشیع پاکستان کے زیراہتمام ولایت کنونشن کے بعد جائزہ اجلاس کی تصاویر

    لاہور، تحریک تحفظ تشیع پاکستان کے زیراہتمام ولایت کنونشن کے بعد جائزہ اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ علامہ سید جواد نقوی کی سربراہی میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے ذیلی ادارے تحریک تحفظ تشیع پاکستان کے زیراہتمام ناصر باغ لاہور میں منعقد ہونیوالے قومی ولایت کنونشن کے کامیاب انعقاد کے بعد انتظامی کمیٹیوں کا جائزہ اجلاس جامعہ عرواۃ الوثقیٰ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کنونشن کے انعقاد کے مختلف انتظامی پہلووں کا جائزہ لیا گیا۔ واضح رہے کہ تحریک تحفظ تشیع پاکستان کی طرف سے سوشل میڈیا میں پیغام جاری کیا گیا ہے کہ ہم قومی ولایت کنونشن 18 اگست 2019ء میں تشریف لانے والے تمام علماء کرام، ذاکرین عظام، مشائخ، منقبت گزاران و ماتمیان امام عالی مقام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جو حضرات کسی وجہ سے شرکت نہیں کر سکے مگر ہماری تائید فرمائی انکا بھی شکریہ، جو احباب کسی قسم کے پروپیگینڈا یا مصلحت کی وجہ سے تشریف نہیں لائے ان سے بھی توقع رکھتے ہیں کے آئندہ پروگرامز میں شرکت فرمائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 811818
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے