0
Friday 23 Aug 2019 08:03

ٹیکساس، راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

  • راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

    راجہ فاروق کے اعزاز میں استقبالیہ

اسلام ٹائمز۔ فریسکو ٹیکساس میں کشمیری رہنما ساؤتھ ایشیا ڈیمو کریسی واچ کے بورڈ ڈائریکٹر راجہ مظفر کی رہائش گاہ پر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق کے اعزاز میں ایک فیملی استقبالیہ دیا گیا۔ تقریب سے ڈیمو کریٹک پارٹی کے سابق سینیٹر ٹام برمر، سابق اسٹیٹ نمائندہ لان برنم کے علاوہ امریکی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والی شخصیات، مسلم ڈیمو کریٹک پارٹی، ساؤتھ ایشیا ڈیموکریسی واچ اور ڈیلاس پیس سینٹر سے وابستہ رہنماؤں نے جموں کشمیر کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 812172
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب