0
Monday 26 Aug 2019 10:41

مشاعرے اور ملی نغموں کا مقابلہ

اسلام ٹائمز۔ انتہا پسند ہندو ریاست کے ظلم کی چکی میں پستے مظلوم کشمیری مسلمانوں کی آواز حق کو بلند کرنے اور مقبوضہ وادی میں آزادی صحافت پر قدغن کیخلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے زیراہتمام ’’مشاعرے اور ملی نغموں کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں حریت رہنما مشال ملک، سینیٹر بیرسٹر سیف اور شعرا کرام نے شرکت کی۔ اس موقع پر مشال ملک کہنا تھا کہ آزادی تک کشمیریوں کی جدوجہد جاری رہے گی، مقبوضہ وادی میں ظلم کی انتہا کردی گئی، عالمی ضمیر ابھی تک خاموش ہے، پاکستان اس وقت مکمل ہوگا جب کشمیر اس کا حصہ بن جائیگا۔
خبر کا کوڈ : 812643
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش