QR CodeQR Code

لاہور، تحفظ عزاداری کانفرنس

27 Aug 2019 10:36

کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں بانیان مجالس، ماتمی سنگتوں کے سالاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین لاہور ڈویثزن کے زیراہتمام تحفظ عزاداری کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں بڑی تعداد میں بانیان مجالس، ماتمی سنگتوں کے سالاروں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری وحدت یوتھ مولانا اعجاز حسین بہشتی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی کے علاوہ ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے صوبائی اور لاہور کے ضلعی عہدیدار اور کارکن بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 812868

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/812868/1/لاہور-تحفظ-عزاداری-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org