0
Friday 30 Aug 2019 15:08

سرگودہا، محکمہ اوقاف کی اتحاد بین المسلین کانفرنس

  • سرگودہا، محکمہ اوقاف کے زیراہتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس کی تصاویر

    سرگودہا، محکمہ اوقاف کے زیراہتمام اتحاد بین المسلمین کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام میں اتحاد و یکجہتی کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے محکمہ اوقاف پنجاب کے زیراہتمام سرکٹ ہاوس سرگودہا میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں ریجنل پولیس آفیسر افضال احمد کوثر، کمشنر سرگودہا ظفر اقبال شیخ، پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر خان لہڑی، ایم پی اے ساجدہ آہیر، علماء بورڈ کے قائد غلام مصطفی ثاقب، مولانا ارشد عابدی، مولانا ضیاء الرحمان فاروقی، مولانا مشتاق احمد لاہوری، ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل، ڈؤیژن بھر کی امن کمیٹیوں کے اراکین، علماء، مفکرین، اکابرین اور انتظامی و سیکورٹی اداروں کے افسران موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر سرگودہا آسیہ گل نے خطبہ استقبالیہ میں مہمانوں کو یقین دلایا کہ سرگودہا ڈویژن انتہائی پرامن علاقہ ہے، یہاں تمام مسالک کے درمیان مکمل ہم آھنگی اور محبت و پیار پایا جاتاہے، تمام مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کو فول پر وف بنا لیاگیا ہے، ضلعی و تحصیل سطح پر امن کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہو چکے ہیں۔ انہوں نے عزم کا اظہار کیا کہ محرم الحرام میں نقص امن کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروکار لائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 813527
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش