0
Friday 30 Aug 2019 18:18

میانوالی، یکجہتی کشمیر ریلی

  • میانوالی، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی ریلی کی تصاویر

    میانوالی، مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی ریلی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف، اسکولز انتظامیہ، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی میں رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان، ارکان اسمبلی حاجی امین اللہ خان، ملک احمد خان بھچر، ڈپٹی کمشنر میانوالی ناصر محمود بشیر، ڈی پی او میانوالی حسن اسد علوی اور عطا اللہ عیسی خیلوی نے خطاب کیا۔ یکجہتی کشمیر ریلی کمیٹی چوک سے شروع ہو کر جہاز چوک پہ اختتام پذیر ہوئی۔ ہزاروں کی تعداد میں اسکولوں اور کالجوں کے طلبہ، شہریوں اور مختلف محکموں کے اسٹاف نے ریلی میں شرکت کی۔ شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد اور مودی ہٹلر کے نعرے لگائے، ریلی میں شرکاء نے پاکستانی اور کشمیری پرچموں کے علاوہ بینرز، پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔
خبر کا کوڈ : 813571
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش