QR CodeQR Code

فیصل آباد، یکجہتی کشمیر ریلی

30 Aug 2019 23:27

اسٹیشن چوک اور گھنٹہ گھر چوک میں منعقد ہونیوالی ریلیوں میں طلبہ، تاجروں، خواتیں اور سرکاری افسران و ملازمین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اپیل پر پورے ملک کی طرح فیصل آباد میں بھی کشمیری مظلومین سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر آور کے عنوان سے ریلیاں منعقد ہوئیں۔ اسٹیشن چوک اور گھنٹہ گھر چوک میں منعقد ہونیوالی ریلیوں میں طلبہ، تاجروں، خواتیں اور سرکاری افسران و ملازمین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے پاکستان اور کشمیر کے پرچم اٹھا رکھے تھے، کشمیریوں کی حمایت اور بھارتی مظالم کیخلاف نعرے بازی کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 813618

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/813618/1/فیصل-آباد-یکجہتی-کشمیر-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org