0
Saturday 31 Aug 2019 23:58

اسلام آباد میں مشعل برادر ریلی

  • صحافی کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مشعل بردار ریلی

    صحافی کی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مشعل بردار ریلی

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے مسلمانوں پر ہٹلر مودی کے مظالم کے خلاف پی ایف یو جے ورکرز کے زیر اہتمام چائنہ چوک تا ڈی چوک مشعل بردار ریلی نکالی گئی جس میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک، نیشنل پریس کلب کی سنئیر نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال، جرنلسٹ پینل کے چیئرمین فیصل فاروق اور حریت رہنماؤں نے شرکت کی، ریلی کی قیادت صدر پی ایف یو جے پرویز شوکت نے کی، اس موقع پر مشال ملک کا کہنا تھا کہ بھارت طاقت اور جبر سے آزادی کی تحریک کو نہیں دبایا سکتا، عالمی قوتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے لیکن انسانی حقوق کی دعویدار تنظیمیں بھی خاموش ہیں، اقوام متحدہ کو اپنی ہی کرداروں پر عملدرآمد کرانا ہوگا۔
 
خبر کا کوڈ : 813841
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب