0
Sunday 1 Sep 2019 21:33

سرگودہا، محرم کیلئے خواتین رضا کاروں کی تربیتی ورکشاپ

  • سرگودہا، پولیس کے زیرانتظام محرم سیکورٹی کیلئے خواتین رضا کاروں کی تربیتی ورکشاپ کی تصاویر

    سرگودہا، پولیس کے زیرانتظام محرم سیکورٹی کیلئے خواتین رضا کاروں کی تربیتی ورکشاپ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس عزاء میں سیکورٹی انتظامات کو بہتر بنانے کیلئے سرگودہا پولیس نے 1500 لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں طلب کر کے، 200 کے قریب رضاکار خواتین کو ایلیٹ پولیس کے ٹرینرز کے ذریعے سیکورٹی کے متعلق بریفنگ دی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مشتاق حسین سکھیرا کی ہدایت پر 200 خواتین کو باڈی سرچ کی خصوصی تربیت دی گئی۔ اسی طرح سرگودہا کی تحصیلوں بھلوال،کوٹ مومن، ساہیوال، سلانوالی اور شاہ پور میں بھی مقامی پولیس آفیسرز نے خواتین کی سیکورٹی پر ڈیوٹی سرانجام  دینے والی خواتیں رضا کاروں کو باڈی سرچ کی ٹریننگ دلوائی ہے۔
خبر کا کوڈ : 813958
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش