QR CodeQR Code

لندن، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج

2 Sep 2019 11:49

مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے اور کشمیریوں کو آزادی دینے کا مطالبہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ختم کرنے اور کشمیریوں کو آزادی دینے کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور وادی کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے خلاف برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا، جس میں شریک پاکستانی اور کشمیری برادری نے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔


خبر کا کوڈ: 814030

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/814030/1/لندن-بھارتی-ہائی-کمیشن-کے-سامنے-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org