0
Monday 2 Sep 2019 21:22

میانوالی، امن کانفرنس

  • میانوالی، ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی امن کانفرنس کی تصاویر

    میانوالی، ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی امن کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مسٹر جسٹس سید علی باقر نجفی نے میانوالی میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں ظالم کے سامنے ڈٹ جانے اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے، ہمیں اپنے رویوں میں برداشت، محبت پیدا کرنی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہی معاشرے کامیابی کی منزلوں کو عبور کرتے ہیں، جن میں برداشت ہوتی ہے، ہمیں عدم برداشت کے ماحول کو ختم کرنا ہوگا۔ علامہ سید انتظار مہدی نجفی، ڈسٹرکٹ بار اسوسی ایشن کے صدر ریاض محمد خان، پروفیسر غلام سرور خان نیازی، مولانا غلام فرید، مفتی محمد اشرف نے بھی امن کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 814139
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش