0
Thursday 5 Sep 2019 19:32

اسلام آباد، جامعہ قائداعظم میں کشمیر سیمینار

  • قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر پر منعقد ہونیوالے سیمینار کی تصاویر

    قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں مسئلہ کشمیر پر منعقد ہونیوالے سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ قائداعظم یونیورسٹی میں قومی ادارہ برائے تحقیق تاریخ و ثقافت کے زیراہتمام خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں مسئلہ کشمیر کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام نے کہا کہ بھارت نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو کشمیر کے مظلوموں کی آواز بننا ہو گا۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے طلبہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آج اقوام عالم میں جن قوموں کی توقیر ہے اور عالمی سیاست میں ان کا سکہ چلتا ہے ان کی اس کامیابی کے پیچھے علم دوستی، قربانی اور مسلسل جدوجہد کا راز پنہاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 814688
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش