QR CodeQR Code

چنیوٹ، ریسکیو ورکشاپ

6 Sep 2019 16:31

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام شہید ناصر صفوی یونٹ حسین آباد میں مقامی رضاکاروں کو ہنگامی حالات میں رسیکیو اور فرسٹ ایڈ کی ذمہ داریاں انجام دینے کیلئے ورکشاپ منعقد ہوئی۔


اسلام ٹائمز۔ محرم الحرام کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان چنیوٹ کے زیراہتمام شہید ناصر صفوی یونٹ حسین آباد میں مقامی رضاکاروں کو ہنگامی حالات میں رسیکیو اور فرسٹ ایڈ کی ذمہ داریاں انجام دینے کیلئے ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے رضاکاروں کو زخمیوں کی امداد اور جان بچانے کی تربیت دی۔ ورکشاپ میں مقامی نوجوان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔


خبر کا کوڈ: 814825

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/814825/1/چنیوٹ-ریسکیو-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org