0
Friday 6 Sep 2019 18:38

گلگت بلتستان، یوم دفاع

  • گلگت بلتستان میں یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

    گلگت بلتستان میں یوم دفاع و یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقاریب کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں یوم دفاع کو یوم شہداء اور یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا گیا۔ مرکزی تقریب غذر میں لالک جان شہید کے مزار پر ہوئی، فورس کمانڈر جی بی میجر جنرل احسان محمود خان نے شہید کے مزار پر حاضری دی، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ادھر گلگت میں یوم دفاع اور یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ریلیاں نکالی گئیں، سکردو میں بھی تقاریب کا انعقاد ہوا۔ یوم دفاع کے موقع پر سول و عسکری حکام نے پاک فوج کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، فوجی افسران شہداء کے گھر بھی گئے اور لواحقین سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 814850
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب