QR CodeQR Code

فیصل آباد، یوم دفاع پہ سیمینار اور تصویری نمائش

6 Sep 2019 23:19

تصویری نمائش اور سیمنیار میں مقامی ارکین اسمبلی، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ یوم دفاع کی مناسبت سے ملک بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر فیصل آباد میں تصویری نمائش اور سیمنیار کا انعقاد ہوا۔ سیمینار میں مقامی ارکین اسمبلی، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ سرکاری عہدیداروں نے فیصل آباد میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور سلامی دی۔


خبر کا کوڈ: 814904

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/814904/1/فیصل-آباد-یوم-دفاع-پہ-سیمینار-اور-تصویری-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org