0
Saturday 7 Sep 2019 20:36

گلگت، 7 محرم کا جلوس

  • گلگت میں سات محرم الحرام کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

    گلگت میں سات محرم الحرام کے جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں سات محرم الحرام کا جلوس برآمد ہوا۔ علم اور ذوالجناح کا جلوس امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت سے برآمد ہوا، جو کہ اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ المرتضٰی محلہ قزلباش میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔ جلوس عزاء میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی۔ جلوس سے قبل امام بارگاہ کلاں نگرل میں مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں عزاداروں کی کثیر تعداد کے علاوہ قومی امن کمیٹی کے اراکین، اہلسنت و الجماعت کے اکابرین نے بھی شرکت کی۔ مجلس عزاء سے قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں واقعہ کربلا کے آفاقی پیغام اور مقصد شہادت امام مظلوم پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ انہوں تمام مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ امام حسین کے مقدس مشن پر عمل پیرا ہوتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف آواز حق بلند کریں اور اتحاد و اتفاق کے ذریعے اسلام دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنائیں۔
 
خبر کا کوڈ : 815079
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش