QR CodeQR Code

خوشاب، دفاع پاکستان و آزادی کشمیر کانفرنس

9 Sep 2019 10:23

مقامی شادی ہال میں منعقد ہونیوالی کانفرنس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے زیراہتمام دفاع پاکستان و آزادی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم، ضلعی صدر حافظ فدا الرحمان اور سابق ضلعی امیر  تنظیر الحسن سمیت مقامی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ مقامی شادی ہال میں منعقد ہونیوالی کانفرنس میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ مقررین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کشمیری بھائیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 815264

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/815264/1/خوشاب-دفاع-پاکستان-آزادی-کشمیر-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org