0
Monday 9 Sep 2019 11:34

پاراچنار میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات

  • پاراچنار میں عشرہ محرم کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

    پاراچنار میں عشرہ محرم کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مخلتف علاقوں میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے پرامن انعقاد کیلئے سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، شہر میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہے، عوام کی سہولت کیلئے شٹل سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ضلع کرم کی تین سو سے زائد امام بارگاہوں میں محرم الحرام کے موقع پر مجالس اور ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس اور پاک افغان سرحد بھی تیرہ محرم الحرام تک بند کر دی گئی ہے۔ شہر میں ہر قسم کی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے اور عوام کی سہولت کیلئے حکومت کی جانب سے شٹل سروس شروع کر دی گئی ہے۔ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر فورسز کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے، پاک فوج کے ساتھ ساتھ ایف سی، کرم لیویز فورس، علمدار فیڈریشن، پاسدار حسینی اور قومی رضاکار بھی سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 815286
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب