0
Wednesday 11 Sep 2019 09:59

لاہور، پیغام امام حسینؑ کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ منہاج القرآن علماء کونسل کے زیراہتمام 9 اور 10 محرم الحرام کی درمیانی شب پیغام امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ حافظ کاظم رضا نقوی، علامہ عبدالستار خان نیازی، مولانا عاصم مخدوم، مولانا افضل حیدری، مفتی سید عاشق حسین، پیر ڈاکٹر بدر منیر سیفی، محترم نذیر چوہان ایم پی اے نے کانفرنس سے خطاب کیا۔ سٹیج پر ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، مرکزی صدر علماء کونسل علامہ امداد اللہ قادری، راہنما عوامی تحریک راجہ زاہد محمود، جواد حامد، نوراللہ صدیقی، مظہر محمود علوی، اشتیاق حنیف مغل پر موجود تھے۔ کانفرنس میں خواتین و حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 815528
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش