0
Monday 16 Sep 2019 00:00

شہید سپاہی اختر حسین کی تدفین

  • شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی تدفین

    شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی جوان کی تدفین

اسلام ٹائمز۔ شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے بلتستان کے ضلع روندو ہرپورہ کے سپاہی اختر حسین کو  پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، سپاہی اختر حسین ولد فدا حسین گذشتہ دنوں شمالی وزیرستان کے علاقے سپین وام میں معمول کی گشت پر تھے کہ شرپسندوں نے حملہ کر دیا، اے کے رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے سپاہی اختر حسین نے دلیری سے ان کا مقابلہ کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا، تاہم اس کے بعد دہشتگردوں کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں وہ شہید ہو گئے۔ ان کے جسد خاکی کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سکردو لایا گیا جہاں سے ان کو آبائی گاؤں ہرپوہ روندو پہنچا کر پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ میں سٹیشن کمانڈر 62 بریگیڈ محمد نعیم، چیئرمین پی اے سی سکندر علی، اے سی روندو طیب سمیع سمیت پاک فوج کے افسران اور علاقہ عمائدین و سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ شہید اختر حسین نے پسماندگان میں ایک بیٹی، بیٹا، بیوہ اور والدین سوگوار چھوڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 816373
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش