اسلام آباد، مشائخ و علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی آل پارٹیز یکجہتی کشمیر کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مشائخ و علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی آل پارٹیز یکجہتی کشمیر کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان فوری طور پر بھارت سے فضائی اور زمینی راستے منقطع کرے، کلبھوشن سمیت دیگر بھارتی جاسوسوں کو پھانسی دی جائے، بھارت سے مذاکرات نہ کئے جائیں۔ آستانہ سلطان باہو جھنگ سے تعلق رکھنے والے پیر سلطان فیاض الحسن کی میزبانی میں منعقد ہونیوالی کانفرنس میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود، معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق، عبدالرشید ترابی، پیر امین الحسنات، لیاقت بلوچ، اعجازالحق، مولانا فضل الرحمن خلیل، پیرخالد سلطان قادری، عظمیٰ گل، پیر سلطان العارفین، ڈاکٹر سلطان احمد علی، یوسف نسیم، صاحبزادہ سعیدالرشید عباسی، عبداللہ گل، علامہ طارق محمود یزدانی، مولانا سجاد شاہد، کنور قطب الدین، علامہ قاسم قاسمی سمیت رہنماؤں نے شرکت اور خطاب کیا۔