0
Wednesday 18 Sep 2019 18:13

کوئٹہ، عاشورا آرٹ نمائش

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شمع ہدایت ٹیم کے زیراہتمام عاشورا آرٹ کے عنوان سے اپنی نوعیت کی پہلی نمائش کا انعقاد ہوا۔ نمائش میں عاشورا سے متعلق پینٹنگز اور فوٹو گرافی سمیت فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ نمائش کو دیکھنے کیلئے ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں نے گہری دلچسپی لی۔ مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی، ابو تراب اوپن اسکاؤٹس کے اشتراک سے منعقد ہونیوالی نمائش میں شامل ہنرمندوں کے کام کو ججز نے چانچا اور انعامات تقسیم کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 816936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش