کوئٹہ، عاشورا آرٹ نمائش
18 Sep 2019 18:13
نمائش کو دیکھنے کیلئے ہر طبقے اور ہر عمر کے لوگوں نے گہری دلچسپی لی۔ مصباح القرآن ایجوکیشنل اکیڈمی، ابو تراب اوپن اسکاؤٹس کے اشتراک سے منعقد ہونیوالی نمائش میں شامل ہنرمندوں کے کام کو ججز نے چانچا اور انعامات تقسیم کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 816936