QR CodeQR Code

اسلام آباد، کشمیر یکجہتی یوتھ کنونشن

21 Sep 2019 15:46

جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کنونشن سے صدر آزاد کشمیر مسعود خان، معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک، آئی جی اسلام آباد سمیت اہم شخصیات نے کنونشن سے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ روٹس میلینیم اسکولز کے زیراہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں کشمیر یکجہتی یوتھ کنونشن منعقد ہوا۔ کنونشن میں صدر آزاد کشمیر مسعود خان، معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان، کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک، آئی جی اسلام آباد سمیت اہم شخصیات نے کنونشن سے خطاب کیا۔ اسکولز کے طلبہ اور طالبات نے کشمیری ثقافت، بھارتی مظالم، کمشیری کا جذبہ حریت اور وادی کے مختلف مناظر کو خوبصورتی سے اسٹیج شوز اور ٹیبلوز کے ذریعے پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 817500

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/817500/1/اسلام-آباد-کشمیر-یکجہتی-یوتھ-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org