0
Sunday 22 Sep 2019 17:33

فیصل آباد، یکجہتی کشمیر مارچ

  • فیصل آباد، سول سوسائٹی اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کی تصاویر

    فیصل آباد، سول سوسائٹی اور مذہبی و سیاسی جماعتوں کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر مارچ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے بھارتی مظالم اور محصور کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے فیصل آباد میں ضلع کونسل چوک سے لیکر گھنٹہ گھر تک یکجہتی کشمیر مارچ کیا گیا۔ مارچ کا اہتمام فیصل آباد کی سیاسی، مذہبی جماعتوں، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پیشہ وارانہ تنظیموں اور سول سوسائٹی نے مشترکہ طور پر کیا۔ مارچ کے شرکاء نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے، جن پر کمشیری مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی کے نعرے اور بھارتی مظالم کی مذمت کی گئی تھی۔ شرکاء نے گھنٹہ گھر پہنچ کر کشمیریوں کے حق میں نعرے لگائے اور مختلف جماعتوں اور تنظیموں کے نمائندہ رہنماؤں نے تقریریں کیں۔ مارچ میں بچوں، جوانوں اور بزرگوں سمیت شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 817691
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش