1
Monday 23 Sep 2019 19:38

اسلام آباد، تقدس حرمین سیمینار

اسلام ٹائمز۔ سلطان باہور دربار جھنگ کے سجادہ نشین سلطان فیاض الحسن قادری کی جماعت مشائخ و علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں تقدس حرمین سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف، آزاد کشمیر سے سردار عتیق، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے معاویہ اعظم، احمد لدھیانوی، اہل حدیث رہنماء سینیٹر ساجد میر اور انصار الامہ پاکستان کے سربراہ فضل الرحمان خلیل سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 817901
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش