0
Monday 23 Sep 2019 23:10

اسلام آباد، چین کی 70ویں سالگرہ کی تقریب

  • اسلام آباد، پاک چین انسٹی ٹیوٹ میں عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر

    اسلام آباد، پاک چین انسٹی ٹیوٹ میں عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ پاکستان میں چینی سفیر نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے 1960ء کی دہائی میں پاکستانی معاشی ماڈل سے سیکھا تھا، چین پاکستان کی حمایت کا مقروض ہے۔ چیئرمین پی سی آئی سینیٹر مشاہد حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی رہنماؤں کے پاس مستقبل کا نقطہ نظر ہے، وہ دوسروں کے سامنے منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ پاک چین انسٹی ٹیوٹ (پی سی آئی) نے مقامی ہوٹل میں عوامی جمہوریہ چین کی 70 ویں سالگرہ منائی، چینی سفیر یائو جِنگ مہمان خصوصی تھے۔ چینی سفیر یاوجنگ نے کہا کہ چین اپنی فائونڈیشن کی 70 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ مشاہدحسین سید نے کہا کہ قائداعظم نے 1948ء میں امریکی صحافی سے کہا تھا کہ پاکستان دنیا کا محور ہوگا اور دنیا پاکستان کی طرف دیکھے گی، چیئرمین ما زیڈونگ نے 1959ء میں چینی سفیر کو کہا کہ پاکستان کی دیکھ بھال کرو، پاکستان دنیا کیلئے چین کی کھڑکی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 40 سالوں سے چین نے جنگ نہیں لڑی اور اس کا کوئی بھی فوجی غیر ملکی سرزمین پر نہیں، چینی لچک اور پالیسی کا تسلسل دنیا کے لئے ایک نمونہ ہے اور دنیا کو چین سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ تقریب سے راجہ ظفرالحق، شبلی فراز، قاسم سوری، فخر امام، رحمان ملک نے بھی خطاب کیا، تقریب کے اختتام پر کیک بھی کاٹاگیا۔
خبر کا کوڈ : 817936
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب