QR CodeQR Code

وزیراعظم پاکستان کی ڈاکٹر روحانی سے ملاقات

24 Sep 2019 09:18

عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورت حال کے بارے میں ایرانی صدر کو آگاہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ نیویارک میں عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا، عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی ابتر صورت حال کے بارے میں ایرانی صدر کو آگاہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 817976

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/817976/1/وزیراعظم-پاکستان-کی-ڈاکٹر-روحانی-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org