2
Tuesday 24 Sep 2019 21:48

زلزلہ، متاثرہ علاقوں کی حالت زار

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

  • زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

    زلزلے کے نتیجے میں پھیلنے والی تباہی

اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کے جاں بحق جبکہ 150 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے تصدیق کی ہے کہ میر پور سمیت آزاد کشمیر میں آنے والے ہولناک زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آزاد کشمیر سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں، دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں تھا۔ میرپور میں زلزلے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں وہاں موجود 50 افراد ملبے تلے دب گئے۔ متعدد افراد کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے سے سڑکوں پر گہرے شگاف پڑ گئے اور کئی گاڑیاں الٹ گئیں جس کے باعث آمد و رفت منقطع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ : 818161
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش