1
Tuesday 24 Sep 2019 22:30

لاہور، قومی کشمیر کانفرنس

  • لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں منعقد ہونیوالی قومی کشمیر کانفرنس کی تصاویر

    لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں منعقد ہونیوالی قومی کشمیر کانفرنس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف پنجاب کے زیراہتمام فیصل آڈیٹوریم میں قومی کشمیر کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق خان مہمان خصوصی تھے۔ کشمیری مسلمانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقد ہونیوالی قومی کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماء میاں محمود الرشید، معروف صحافی اور تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی اور شاعر اور ادیب امجد اسلام امجد سمیت مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ کانفرنس کے دوران فیصل آڈیٹوریم طلبہ و طالبات اور شہریوں سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا۔
خبر کا کوڈ : 818167
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش