QR CodeQR Code

جہانگیر ترین کا دورہ سکردو

26 Sep 2019 22:09

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کے ہمراہ سکردو کا دورہ کیا۔ سکردو ایئر پورٹ پر پی ٹی آئی کے صوبائی رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا۔ جہانگیر ترین اپنے ہیلی کاپٹر کے زریعے صبح گلگت سے سکردو پہنچے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں اور مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کے ہمراہ سکردو کا دورہ کیا۔ سکردو ایئر پورٹ پر پی ٹی آئی کے صوبائی رہنمائوں نے ان کا استقبال کیا۔ جہانگیر ترین اپنے ہیلی کاپٹر کے زریعے صبح گلگت سے سکردو پہنچے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی کارکنوں سے ملاقاتیں کیں اور مختلف منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ اس سے پہلے جہانگیر ترین گلگت پہنچے تھے جہاں انہوں نے مصرف دن گزارا، وہ ذاتی ہیلی کاپٹر کے زریعے فیری میڈو بھی گئے جہاں طبیعت خراب ہونے کے بعد بے ہوش ہونے والی برطانوی خاتون سیاح کو اپنے ہیلی کاپٹر کے زریعے گلگت ہسپتال منتقل کر دیا۔


خبر کا کوڈ: 818571

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/818571/1/جہانگیر-ترین-کا-دورہ-سکردو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org