0
Saturday 28 Sep 2019 21:25

زلزلہ زدگان کیلئے آئی ایس او کی مہم

  • کشمیری زلزلہ زدگان کیلئے امامیہ اسکاوٹس کے امدادی کیمپ اور مہم کی تصاویر

    کشمیری زلزلہ زدگان کیلئے امامیہ اسکاوٹس کے امدادی کیمپ اور مہم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کے زیراہتمام آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آنیوالے زلزلہ کے نتیجے میں متاثر ہونیوالے شہریوں کی امداد کیلئے مہم جاری ہے۔ امامیہ اسکاوٹس کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں امدادی کیمپ لگا کر اشیائے ضرورت اکھٹی کی جا رہی ہیں، جو زلزلہ زدگان تک پہنچائی جائیں گی۔ واضح رہے امامیہ چیف اسکاوٹ کی ہدایت پر پورے ملک میں امدادی کیپموں کے ذریعے چندہ اور ضرورت کی اشیاء جمع کی جا رہی ہیں۔ اس ضمن میں اماميہ اسکاؤٹس پاکستان اور آئی ايس او جموں ڈویژن اور سٹی یونٹ کی ٹيم نے زلزلہ متاثرہ علاقوں، سموال شريف، پلمنڈہ، جاتلاں اور چيچياں کا سروے کيا اور موجودہ صورت حال کا جائزہ ليا۔
خبر کا کوڈ : 818938
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش