QR CodeQR Code

لاہور، مولانا سید ابو الاعلٰی مودودی کی یاد میں تقریب

29 Sep 2019 09:54

تقریب سے الطاف حسن قریشی، مجیب الرحمن شامی، سابق ڈائیریکٹر ادارہ معارف اسلامی لاہور حافظ محمد ادریس، ڈاکٹر حسین احمد پراچہ اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے بانی مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی کی برسی کی مناسبت سے منصورہ لاہور میں بیاد مولانا سید ابو الاعلٰی مودودی، حیات و خدمات کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیر الطاف حسن قریشی، مدیر روزنامہ پاکستان مجیب الرحمن شامی، سابق ڈائیریکٹر ادارہ معارف اسلامی لاہور حافظ محمد ادریس، ڈائیریکٹر ادارہ معارف اسلامی حافظ ساجد انور، ڈاکٹر حسین احمد پراچہ اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 818975

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/818975/1/لاہور-مولانا-سید-ابو-الاعل-ی-مودودی-کی-یاد-میں-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org