QR CodeQR Code

اسلام آباد، ملی یکجہتی کونسل کا تنظیم سازی اجلاس

29 Sep 2019 10:23

اجلاس میں شیعہ علماء کونسل کے مولانا عارف واحدی، مولانا سبطین سبزواری، ڈائریکٹر البصیرہ ثاقب اکبر اور مولانا عبدا لجلیل نقشبندی سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ ملی یکجہتی کونسل شمالی پنجاب کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کی۔ اجلاس میں شیعہ علماء کونسل کے مولانا عارف واحدی، مولانا سبطین سبزواری، ڈائریکٹر البصیرہ ثاقب اکبر اور مولانا عبدا لجلیل نقشبندی سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے ڈاکٹر طارق سلیم کو صوبائی صدر منتخب کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 818982

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/818982/1/اسلام-آباد-ملی-یکجہتی-کونسل-کا-تنظیم-سازی-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org