لاہور، شیعہ علماء کا مولانا طاہر اشرفی سے اظہار تعزیت
6 Oct 2019 11:59
امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی اور جامعۃ المنتظر لاہور کے مولانا سید خادم حسین نقوی نے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر محمود اشرفی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکی والدہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا۔
خبر کا کوڈ: 820418