0
Tuesday 8 Oct 2019 21:15

انجمن دوستی پاکستان و ایران

  • لاہور میں انجمن دوستی پاکستان و ایران کے قیام کے سلسلہ میں اجلاس

    لاہور میں انجمن دوستی پاکستان و ایران کے قیام کے سلسلہ میں اجلاس

اسلام ٹائمز۔ ایرانی قونصلیٹ لاہور میں انجمن دوستی پاکستان و ایران کے قیام کے سلسلے میں ایک نشست ہوئی، جس میں قونصل جنرل ایران لاہور محمد رضا ناظری، ممبر پنجاب اسمبلی سمیرا احمد، وائس چانسلر یونیورسٹی ساوتھ ایشیا میاں عمران مسعود، چیمبر آف کامرس کے سئینر نائب صدر علی حسام اصغر، نائب صدر میاں زاھد جاوید احمد، تنظیم جہانی زنان کی نائب صدر سمیعہ راحیل قاضی اور مختلف طبقہ فکر کے افراد نے شرکت کی۔ قونصل جنرل ایران محمد رضا ناظری کا کہنا تھا کہ اس انجمن دوستی پاکستان و ایران کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، ہم اس کے ذریعے دونوں برادر ممالک ایران اور پاکستان میں دو طرفہ تعلقات میں بھرپور اضافہ کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 820914
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش