0
Thursday 10 Oct 2019 16:36

پھالیہ، جماعت اسلامی کا شمولیتی کنونشن

  • پھالیہ، جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کے شمولیتی کنونشن کی تصاویر

    پھالیہ، جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کے شمولیتی کنونشن کی تصاویر

  • پھالیہ، جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کے شمولیتی کنونشن کی تصاویر

    پھالیہ، جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کے شمولیتی کنونشن کی تصاویر

  • پھالیہ، شمالی پنجاب کے ناظم فہم دین محمد ضیغم مغیرہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

    پھالیہ، شمالی پنجاب کے ناظم فہم دین محمد ضیغم مغیرہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

  • پھالیہ، سابق امیدوار قومی اسمبلی ریاض فاروق ساہی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

    پھالیہ، سابق امیدوار قومی اسمبلی ریاض فاروق ساہی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

  • پھالیہ، امیر جماعت اسلامی ضلع منڈی بہائوالدین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

    پھالیہ، امیر جماعت اسلامی ضلع منڈی بہائوالدین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

  • پھالیہ، صدر جے آئی یوتھ پاکستان زبیر احمد گوندل شمولیتی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

    پھالیہ، صدر جے آئی یوتھ پاکستان زبیر احمد گوندل شمولیتی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔

  • پھالیہ، امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کا کنونشن سے خطاب

    پھالیہ، امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم کا کنونشن سے خطاب

  • پھالیہ، جماعت اسلامی کے شمولیت کنونشن کی تصاویر

    پھالیہ، جماعت اسلامی کے شمولیت کنونشن کی تصاویر

  • پھالیہ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم شمولیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

    پھالیہ، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم شمولیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے۔

  • پھالیہ، امیر جامعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی شمولیتی کنونشن سے خطاب کی تصویر

    پھالیہ، امیر جامعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی شمولیتی کنونشن سے خطاب کی تصویر

  • پھالیہ، امیر جامعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی شمولیتی کنونشن سے خطاب کی تصویر

    پھالیہ، امیر جامعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی شمولیتی کنونشن سے خطاب کی تصویر

  • پھالیہ، جماعت اسلامی کے ضلعی شمولیتی کنونشن کی تصاویر

    پھالیہ، جماعت اسلامی کے ضلعی شمولیتی کنونشن کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی ضلع منڈی بہاوالدین کا شمولیتی کنونشن بھالیہ میں منعقد ہوا۔ کنونشن میں مقامی عہدیداروں کے علاوہ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، امیر صوبہ شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، امیر ضلع رانا محمد اعظم، صدر جے آئی کسان پاکستان چوہدری نثار احمد اور ریاض فاروق ساہی نے خطاب کیا۔ شمولیتی کنونشن کے موقع پر ضلعی کی 100 مختلف سیاسی جماعتوں کی نمایاں شخصیات نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا، جنہیں پگڑیاں پہنائی گئیں اور انہیں تحائف دیئے گئے۔ جماعت اسلامی میں شمولیت ہونیوالے افراد سے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ہم نے جماعت اسلامی کی سفید بے داغ پگ آپ کے حوالے کی ہے، اسے تاحیات بے داغ ہی رکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 821273
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب