0
Friday 11 Oct 2019 21:33

جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا اجلاس

  • کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا اجلاس، علماء کرام سمیت لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی شرکت

    کراچی میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کا اجلاس، علماء کرام سمیت لاپتہ افراد کے اہلخانہ کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے اور اس عنوان سے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پر سنز کراچی کی جانب سے شیعہ عمائدین اور علمائے کرام سمیت ملی نمائندہ جماعتوں کے سربراہوں اور رہنماؤں اور آئمہ جمعہ و خطباء کا مشترکہ اجلاس کراچی میں کمیٹی کے رکن علامہ احمد اقبال رضوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملت جعفریہ کی تمام نمائندہ جماعتوں کے رہنماؤں سمیت شیعہ علمائے کرام اور عمائدین نے شرکت کی۔ اجلاس میں بزرگ عالم دین مولانا غلام حسین رئیسی، مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا باقر زیدی، کمیٹی ممبران مولانا حیدر عباس عابدی، مولانا عقیل موسیٰ، آئی ایس او کراچی کے صدر محمد عباس، مجلس ذاکرین امامیہ کے صدر علامہ نثار قلندری، شیعہ علماء کونسل کراچی کے صدر مولانا کامران حیدر عابدی، مجلس امامیہ پاکستان کے صدر سید الحسن نقوی، معروف عالم دین مولانا رضی حیدر زیدی، معروف عالم دین اور ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ کے مولانا محمد حسین رئیسی، مولانا نشان حیدر ساجدی، مولانا شمشیر حیدر، مولانا نعیم الحسن، علامہ مبشر حسن، مولانا سجاد مہدوی، مولانا مہدی رضا، مولانا سجاد رضوی، مولانا فدا حسین تفکری، مولانا محمد صادق حیدری، مولانا شہاب علی فیضی، مولانا اشرف حسین کاشفی، مولانا سید حمید حسین الحسینی، مولانا نوید احمد باقری، مولانا منظر حسین، مولانا سید عدنان زیدی، مولانا جاوید علی جعفری، مولانا سید علی غنی نقوی، مولانا انصاف علی حیدری، آغا سبط حیدر موسوی، مولانا عبد الرحیم، مولانا سید کاظم شاہ موسوی، سید مسلم رضا، مولانا محمد اسحاق شاکری اور دیگر نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 821504
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش