0
Monday 14 Oct 2019 17:31

گلگت میں یوم حسینؑ کی تقریب (1)

  • گلگت میں یوم حسینؑ کی عظیم الشان تقریب کا اہتمام

    گلگت میں یوم حسینؑ کی عظیم الشان تقریب کا اہتمام

  • گلگت میں یوم حسین کی عظیم الشان تقریب کا اہتمام

    گلگت میں یوم حسین کی عظیم الشان تقریب کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں سالانہ یوم حسینؑ کا عظیم الشان پروگرام دادی جواری پارک میں منعقدہ ہوا، یوم حسینؑ کے اجتماع میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، اکابرین، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، قائد ملت جعفریہ سید راحت حسین الحسینی، موتی مسجد گلگت کے خطیب مولانا خلیل قاسمی، اسماعیلی ریجنل کونسل کے الواعظ فدا علی ایثار، عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین مولانا سلطان رئیس، جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے امیر مشتاق احمد ایڈو کیٹ، سابق نگراں صوبائی وزیر و معروف شاعر عنایت اللہ شمالی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ مقررین نے امام علی مقام کی حیات طیبہ اور فلسفہ شہادت پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے ظلم کیخلاف قیام کرنے اور مظلوم کا ساتھ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ : 821983
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش