0
Tuesday 15 Oct 2019 19:17

لاہور، منہاج القرآن کے وفد کا دورہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ

  • تحریک منہاج القرآن کے وفد کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کے مناظر

    تحریک منہاج القرآن کے وفد کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ تحریک بیداری امت مصطفیٰ(ص) کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی سے لاہور میں تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وفد نے ملاقات کی اور ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام پہنچایا۔ تحریک مہناج القرآن کے وفد نے علامہ سید جواد نقوی کو ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے ان کا تالیف کردہ ’’قرآنی انسائیکلوپیڈیا‘‘ کا تحفہ بھی پیش کیا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماوں کا کہنا تھا کہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ پاکستان میں ایک مثالی ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے، جو بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی اور وحدت کے فروغ کیلئے بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 822224
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش