0
Wednesday 16 Oct 2019 22:18

اسلام آباد، آزادی کشمیر خواتین مارچ

  • اسلام آباد، جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے زیراہتمام خواتین آزادی کشمیر مارچ کی تصاویر

    اسلام آباد، جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے زیراہتمام خواتین آزادی کشمیر مارچ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی شمالی پنجاب کے زیراہتمام اسلام آباد میں کشمیری خواتین اور مظلومین کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مارچ ہوا۔ مارچ سے جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، اسکے باوجود بھی آج کشمیر کا بچہ، بوڑھا، جوان اور خواتین پاکستان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھر دینے کے وعدوں سے مکر کر حکومت نے جھوٹے اور ناقابل اعتبار ہونے کا ثبوت دیا ہے،  سبز پاسپورٹ کی کوئی عزت نہیں رہی، بے روزگاری، مہنگائی، ڈینگی اور روپے کی قدر میں کمی کے بعد حکمران کہتے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف تاجروں اور ڈاکٹروں کی بات سنتے ہیں، کشمیری ماؤں بہنوں کی پکار کب سنیں گے، جنرل باجوہ صاحب! ہم آپ سے عملی اقدام کی توقع رکھتے ہیں۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم آزادی، امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر ڈاکٹر خالد محمود، امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے بھی خواتین آزدی کشمیر مارچ سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 822483
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش