0
Saturday 19 Oct 2019 13:24

فورس کمانڈر جی بی کا دورہ دیامر

  • کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود کے دورہ دیامر کی تصویری جھلکیاں

    کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود کے دورہ دیامر کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان نے دیامر کا تفصیلی دورہ کیا۔ عوام کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ فورس کمانڈر نے کے آئی یو کیمپس دیامر اور چلاس، داریل اور دیگر علاقوں میں متعدد سکولوں کا بھی دورہ کیا۔ بچوں میں کتابیں اور بیگز تقسیم کیے اور عوام سے ساتھ گھل مل گئے۔ دیامر کے خصوصی افراد کے ساتھ بھی خصوصی نشست رکھی گئی، انہوں نے تعلیمی میدان میں خدمات سرانجام دینے والے اساتذہ اور عمائدین میں شیلڈز بھی تقسیم کیے۔ تعلیمی جرگہ کے نام سے کئی سکولوں میں خطاب بھی کیا اور تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 822899
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب