QR CodeQR Code

لاہور میں چہلم پر علامتی اربعین واک

20 Oct 2019 21:59

علامتی اربعین واک میں لاہور بھر سے ہزاروں خواتین و حضرات نے اہلخانہ سمیت شرکت کی اور دختر رسول سلام اللہ علیہا کو پرسہ دیا۔ علامتی اربعین واک لاہور میں ملتان روڈ پر چوک یتیم خانہ سے شروع ہوئی جو چھپر سٹاپ، سمن آباد موڑ، چوبرجی، ایم اے او کالج، سول سیکرٹریٹ، پی ایم جی آفس، کچہری چوک سے ہوتی ہوئی کربلا گامے شاہ پہنچی۔


اسلام ٹائمز۔ نواسہ رسول، جگر گوشہ علی و بتول، سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے سلسلہ میں نجف اشرف سے کربلا معلی طرز کی ’’مشئی‘‘ کا اہتمام لاہور میں بھی کیا گیا۔ اس علامتی اربعین واک میں لاہور بھر سے ہزاروں خواتین و حضرات نے اہلخانہ سمیت شرکت کی اور دختر رسول سلام اللہ علیہا کو پرسہ دیا۔ علامتی اربعین واک لاہور میں ملتان روڈ پر چوک یتیم خانہ سے شروع ہوئی جو چھپر سٹاپ، سمن آباد موڑ، چوبرجی، ایم اے او کالج، سول سیکرٹریٹ، پی ایم جی آفس، کچہری چوک سے ہوتی ہوئی کربلا گامے شاہ پہنچی۔


خبر کا کوڈ: 823111

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/823111/1/لاہور-میں-چہلم-پر-علامتی-اربعین-واک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org