0
Sunday 20 Oct 2019 23:24

کراچی، چہلم امام حسین (ع) کا مرکزی جلوس

  • کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں چہلم امام حسین (ع) کے مرکزی جلوس کی تصویری جھلکیاں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں پاک محرم ایسوسی ایشن کے زیرانتظام چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسينيہ ايرانياں کھارادر پر اختتام پذير ہوگیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بوتراب اسکاؤٹس کی زیر قیادت نشتر پارک سے برآمد ہونے والا چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس اپنے مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسينيہ ايرانياں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوا، مرکزی جلوس عزاء میں علم، تابوت، تعزیئے، شبیہ ذوالجناح بھی برآمد کئے گئے، مرکزی جلوس میں خواتین، بچوں، بوڑھوں سمیت لاکھوں کی تعداد میں عزاداران امام مظلومؑ شریک تھے۔ قبل ازیں جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر مزار قائد کے وی آئی پی گیٹ پہنچا، جہاں باجماعت نماز ظہرین دوران مرکزی جلوس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے زیراہتمام دو بجے مزار قائد کے VIP گیٹ کے سامنے مولانا سید احمد اقبال رضوی کی زیر اقتدا ادا کی گئی۔ نماز ظہرین کے بعد عزادارانِ سید الشہداءؑ نے شیطان بزرگ امریکا، اسرائیل اور انکے حواریوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکی و اسرائیلی پرچم نذرِ آتش کئے۔ بعد ازاں نوحوں اور مرثیوں کی صداؤں میں مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان پہنچ کر اختتام پزیر ہوا۔
خبر کا کوڈ : 823126
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب