0
Monday 21 Oct 2019 09:21

لاہور میں چہلم کا جلوس (2)

  • لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس

    لاہور میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس

اسلام ٹائمز۔ امام بارگاہ الف شاہ سے نکلنے والا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی شبیہہ تعزیہ کا جلوس کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیرہوگیا۔ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ الف شاہ اکبری گیٹ سے صبح دس بجے برآمد ہوا۔ علامہ جواد مشہدی نے شہداء کربلا کے فضائل و مصائب بیان کئے جس کے بعد شبیہہ تعزیہ کا جلوس اپنے روایتی راستوں کی طرف رواں دواں رہا۔ جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا وزیر خان مسجد، خرادی محلہ، چوک نواب صاحب اور کوتوالی چوک پہنچا جس کے بعد کوتوالی چوک میں نماز ظہرین ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ : 823142
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش