1
Monday 21 Oct 2019 16:50

رجوعہ سادات، نھنے عزاداروں کا مولا حسینؑ سے محبت کا انداز

اسلام ٹائمز۔ اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر نجف سے کربلا معلیٰ تک پیدل واک کے دوران زائرین کی خدمت کے عجیب و غریب مناظر دیکھ کر پوری دنیا میں پیدل واک اور اس دوران عزاداروں کی خدمت کا کلچر پروان چڑھ رہا ہے۔ اس سلسلے میں جامعہ بعثت رجوعہ سادات چنیوٹ میں چھوٹے بچوں اور بچیوں نے مقامی طور پر چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر منعقد ہونیوالی تقریب میں ٹافیوں، فروٹ اور گھر میں تیار کی گئی کھانے پینے کی اشیاء عزاداروں کو پیش کیں اور عزاداروں کی خدمت انجام دی۔
خبر کا کوڈ : 823261
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش